counselling-guidance

کونسلنگ گائیڈ

پاکستان کے مایہ ناز لائف کوچ اور کونسلر جناب اختر عباس سے اپنے ذاتی، فیملی، ازدواجی اور کیریئر کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے مشاورت اور کونسلنگ کے لیے پاکستان اور بیرون ملک سے رابطہ کرنے والوں کی رہنمائی کے لیے

اول:   آپ لاہور میں واقع ان کے آفس/ کلینک پر صبح دس بجے سے رات دس بجے تک وقت لے کر مل سکتے ہیں

دوم:    ریگولر سیشن ایک گھنٹے کا ہوتا ہے جس کی فیس 8000 روپے اور سمارٹ سیشن آدھے گھنٹے کا ہوتا ہے جس کی فیس 5000 روپے ہوتی ہے۔

سوم:     کلینک میں ملاقات کی فیس 8000 روپے ہے۔ یہ فیس ملاقات سے پہلے آن لائن ادا کرنا ضروری ہوتی ہے۔

ٹیلی فونک کونسلنگ

بیرون ملک یا اندرون ملک سے آپ کونسلنگ کے سیشن ٹیلی فون پر بھی لے سکتے ہیں، یہ سیشن بھی ایک اور آدھ گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل ہوتے ہیں۔

فیس کی ادائیگی کے بعد آپ 923327468746+ یا 923009468746+ پر اطلاع کریں گے اور اپنے سیشن کا وقت لے لیں گے۔ پھر طے شدہ وقت پر انہی دو میں سے کسی نمبر پر کال کرلیں گے۔

بیرون ملک کونسلنگ

بیرون ملک سے کونسلنگ کے لیے فیس  80  امریکی ڈالرز، یا  80 یوروز، یا 80 پاؤنڈز ہے،  جو ویسٹرن یونین، RIA یا منی گرام وغیرہ سے دیئے گئے اکاؤنٹ نمبر پر بھجوا کر MTCN یا رسید کا سکرین شارٹ بھیج دیں گے اور اپنی مطلوبہ Appointment لے لیں گے۔

آن لائن کورسز اور اس کی فیس

جناب اختر عباس کے تمام آن لائن کورسز دس سے بارہ لیکچرز پر مشتمل ہوتے ہیں جو آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر دیکھ اور سن کر سیکھ سکتے ہیں۔ پاکستان سے ایک کورس کی فیس 3 ہزار روپے ہے جبکہ پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک سے کورسز جوائن کرنے والوں کیلئے فی کورس فیس 20  امریکی ڈالرز، یا  20 یوروز، یا 20 پاؤنڈز ہے۔

فیس جمع کرانے کے بعد آپ اپنے نام، ای میل اور وٹس ایپ نمبر سے ہمیں آگاہ کریں گے جس پر آپ کو جلد ہی یوزر نیم اور پاسورڈ کی تفصیل بھجوا دی جائے گی۔ ہر کورس کا یوزر نیم اور پاسورڈ تقریباً  ایک خاص مدت تک ایکٹو رہتا ہے۔ اس دوران آپ اپنی سہولت کے مطابق سیکھ سکتے ہیں۔

پاکستان سے فیس جمع کرانے کا طریقہ​

AC Title: Akhter Abbas
AC # 0300 9468746

AC Title: Akhter Abbas
AC # 0300 9468746

AC: High Potential Ideas
AC# 0271007900158764

بیرون ملک سے فیس جمع کرانے کا طریقہ

AC: Akhter Abbas
IBAN #  PK56FAYS0002710070000392

Name: Akhter Abbas, Lahore

ہر قسم کی معلومات کے لیے وٹس ایپ کریں

+92 332 7468746