پاکستان کے مایہ ناز لائف کوچ اور کونسلر جناب اختر عباس سے اپنے ذاتی، فیملی، ازدواجی اور کیریئر کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے مشاورت اور کونسلنگ کے لیے پاکستان اور بیرون ملک سے رابطہ کرنے والوں کی رہنمائی کے لیے
اول: آپ لاہور میں واقع ان کے آفس/ کلینک پر صبح دس بجے سے رات دس بجے تک وقت لے کر مل سکتے ہیں
دوم: ریگولر سیشن ایک گھنٹے کا ہوتا ہے جس کی فیس 15000 روپے اور سمارٹ سیشن آدھے گھنٹے کا ہوتا ہے جس کی فیس 8000 روپے ہوتی ہے۔
سوم: کلینک میں ملاقات کی فیس 15000 روپے ہے۔ یہ فیس ملاقات سے پہلے آن لائن ادا کرنا ضروری ہوتی ہے۔