نمبر 1۔ یاد رہے رجسٹریشن فیس میچ مبارک چینل پر دستیاب رشتے دیکھنے کی رسائی کی ٹکٹ یا ممبر شپ ہے۔
نمبر 2۔ یہ رجسٹریشن چار ماہ کے لیے ہوگی۔ اس دوران آپ اپنی مرضی کے رشتے دیکھ سکیں گے۔ ان کی تفصیل منگوا سکیں گے۔ ہم بے وجہ رشتوں کی ونڈو شاپنگ کے حق میں نہیں ہیں۔
نمبر 3۔ آپ کا رشتہ فوری ہو یا لیٹ رجسٹریشن فیس ناقابل واپسی اور ناقابل ٹرانسفر ہے۔
نمبر 4۔ ہر رشتے کے لیے الگ رجسٹریشن ہوتی ہے۔
نمبر 5۔ آپ کا رشتہ اس دوران کہیں ہو جائے تو رجسٹریشن نمبر کسی اور کو منتقل نہیں ہوگا۔
نمبر 6۔ رجسٹریشن فیس میچ مبارک چینل ٹیم کے انتظامی اخراجات کے کام آتی ہے۔ اس کی ادائیگی کے بنا ممبر نہیں بنا جاسکے گا۔
نمبر 7۔ ہمارے پاس بھی پورے ملک کی طرح لڑکیوں کے رشتے زیادہ آتے ہیں۔ لڑکوں کے رشتے آتے ہی ہو جاتے ہیں
نمبر 8۔ جن کے رشتے تیس ، پینتیس برس تک نہیں ہوسکے، ان کے لیے مواقع زیادہ ہوں گے مگر صبر، دعا اور احترام کے ساتھ۔
نمبر 9۔ اچھے رشتے کے لیے فوری فیصلہ کرنے کی اہلیت آپ کے اندر ہونی لازمی ہے۔
ہمارا مشاہدہ ہے کہ اگر آپ بار بار رشتے پر اعتراض لگا کر مسترد کریں گے تو آپ کی شادی کے امکانات کم سے کم ہوتے جائیں گے۔